بادشاہی آرہی ہے۔۔۔کےا آپ تےار ہےں؟

[en español] [Italiano] [en français] [Tagalog] [in English] [Punjabi]

اےک چمکدار دن آرہا ہے، وہ امن، انصاف، راستبازی،اور خوشےوں بھرا دن ہوگا۔ خُدا ،ےسوع کو زمےن پر چےزےں دُرست کرنے کے لئے بھےجے گا۔ اُس کے پےروکار لافانی طور پر زندہ کئے جائےں گے اور اُنہےں اختےار والا رُتبہ دےا جائے گا۔ اِس دور مےں، زمےن جنت مےں تبدےل کر دی جائے گی ، صحرا کھل اُٹھےں گے، موسمی حالات تبدےل کئے جائےں گے، آلودگی ختم ہوجائے گی، اور قحط کی جگہ وافر چےزےں ہونگےں۔ ےہ خُدا کی بادشاہی ہے۔ جےسے مےک ٹرک ہائی وے پر دوڑ رہا ہے ، اور خُدا کی بادشاہی کی آمد کو بالکل بھی اچانک روکا نہےں جائے گا۔ خُدا کسی بھی چےز کو اُس کے زمےن کے لئے منصوبے کو روکنے کی اجازت نہےں دے گا۔

کےا آپ تےار ہےں؟ تےار ہونے کے لئے، آپ کو اِس آنے والی بادشاہی کی خبر کو سننا ، سمجھنا اور قبول کرنا ہوگا۔ اِس کے علاوہ، ےہاں پر اب بھی اےک بہت بڑا مسئلہ ہے ، اور ےہ آپ کے گناہ ہےں۔ کسی کو بھی بادشاہی مےں داخل ہونے کی اجازت نہےں ہے، اگر اُن کے کچھ گناہ معاف نہےں کئے گے ہےں۔ لےکن، خُدا کے پاس حل ہے۔ آپ کے گناہوں( وہ جو کوئی بھی ہےں) کو ختم کرنے کا صرف اےک ہی طرےقہ ہے وہ ےہ کہ آپ ےقےن رکھےں کہ ےسوع، اِس بادشاہت کا بادشاہ ہے، وہ آپ کے لئے مرا اور ےہ کے خُدا نے اُسے دوبارہ زندہ کےا۔ ےسوع کو اپنا ذاتی خُداوند اور نجات دہندہ ہونے کی منادی کرےں، اور اُس کے نام پر بپتسمہ لےں۔ اپنے نئے خُداوند ےسوع مسےح کے کلام کی فرمانبرداری کرنے کے لئے اپنے آپ کو وقف کردےں۔ اپنی زندگی کو گناہوں سے باز رکھ کر تبدےل کرےں اور راستبازی اور دُرست زندگی کی طرف آئےں اور اُس کی خدمت کے لئے جو آپ کے لئے موائ۔

Would you like to Read More? or Listen to the Gospel? or Visit us this Sunday?